بنگلہ دیش میں ٹیم کی پرفارمنس اچھی نظر آئیگی، وقار یونس

منگل 14 اپریل 2015 04:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14 اپریل۔2015ء )قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار ہونس نے کہا ہے کہ بنگلا دیش میں ٹیم کی پرفارمنس اچھی نظر آئے گی، سعید اجمل کی 8ماہ بعد ٹیم میں واپسی ہورہی ہے، امید ہے سعید اجمل کامیاب ہوں گے۔

(جاری ہے)

لاہور میں پر میڈیا سے گفتگو کے دوران وقار یونس کا کہنا تھا کہ پاکستان اے ٹیم انڈر 19 اور انڈر23 پرنظررکھنے کی ضرورت ہے، ورلڈ کپ میں بولرز نے اچھا پرفارم کیا، لوگوں کے اپنے خیالات ہیں، جو لوگ تمیز کیدائرے میں بات کرتے ہیں ان کی عزت کرتا ہوں۔

متعلقہ عنوان :