معظم علی کی اہلیہ نے شوہر کی گرفتاری کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی

منگل 14 اپریل 2015 04:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14 اپریل۔2015ء)عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار معظم علی خان کی اہلیہ سعدیہ بانو نے شوہر کی گرفتاری کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سعدیہ بانو نے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وزارت داخلہ،ڈی جی رینجرز اورآئی جی سندھ کو فریق بنایا۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ اس کے شوہر معظم علی خان کو12اپریل کو عزیز آباد سے گرفتار کیا گیا،معظم علی کی گرفتاری بلا جواز ہے

متعلقہ عنوان :