عراقی وزیراعظم نے اصلاحاتی پالیسی کے تحت تین سو فوجی افسران کو برطرف کردیا

منگل 14 اپریل 2015 04:39

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14 اپریل۔2015ء) عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافے کی اصلاحاتی پالیسی کے تحت تین سو فوجی افسران کو برطرف کردیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی وزیراعظم کے آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ حیدر العبادی نے فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافے کیلئے تشکیل نو منصوبے کے تحت تین سو دفاعی افسران کو برطرف کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :