یمن‘ عدن میں حوثی باغیوں کے حملے‘ بارہ عام شہری ہلاک ‘ متعدد فرار

جمعرات 30 اپریل 2015 08:51

عدن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30 اپریل۔2015ء) یمن میں حوثی باغیوں کے حملوں کے نتیجے میں بارہ عام شہری ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ تیاز شہر میں حوثی باغیوں نے ٹینکوں اور بھاری توپ خانے کی مدد سے حملے کئے جس کے نتیجے میں بارہ عام شہری ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

فائرنگ اور حملوں کے بعد بڑی تعداد میں شہری علاقے سے فرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :