سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد تسنیم مستعفی

جمعہ 1 مئی 2015 07:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم مئی ۔2015ء)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد تسنیم مستعفی ہو گئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق جسٹس محمد تسنیم نے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفی دیا ہے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق جسٹس تسنیم نے 2011ء میں ہائی کورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے اور وہ کچھ عرصے سے علیل بھی تھے

متعلقہ عنوان :