لاہور،فور ٹر یس سٹیڈ یم کے قر یب حسا س اداروں کی چیکنگ نہ کرانیوالی امر یکی خاتو ن کی گاڑی میں کئی قسم کے حسا س آ لا ت تھے‘ ذرائع

ہفتہ 11 جولائی 2015 09:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11 جولائی۔2015ء)تھا نہ شما لی چھا ؤ نی کی حد ود میں فور ٹر یس سٹیڈ یم کے قر یب حسا س اداروں کی چیکنگ نہ کر انے والی امر یکی خاتو ن کے با رے میں پتہ چلا ہے کہ اس گا ڑ ی میں کئی قسم کے حسا س آ لا ت تھے ۔

(جاری ہے)

زرائع کا کہنا ہے کہ امر یکی قو نصل خا نے اور دوسر ے اداروں کا امر یکی قو نصل خا نے اور دوسر ے اداروں سے تعلق رکھنے والے مر د اور خو اتین عہد یداروں کو اس طر ح کی خفیہ ہد ایا ت دی گئی ہیں کہ جب بھی ان کی گا ڑ ی کو چیک کیا جا نے لگے تو وہ اپنی گا ڑی کو لا ک کر کے اس کے اند ر بیھٹی رہیں اور اس دوران اپنے افسر ان سے رابطہ کر یں وہ ان کو حفا ظت سے سے اس مشکل سے نکا لنے میں مد د کر ینگے ۔

زرائع نے بتا یا کہ فو ٹر یس سٹیڈ یم کے قر یب بھی دوواقعا ت پیش آ چکے ہیں جب کا ر سوار امر یکیو ں نے خو د کو کا ر میں لا ک کر لیا اور بعد ازاں ان کے افسر ان نے انہیں کلیئر کر وا دیا ۔

متعلقہ عنوان :