کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچادینگے، ڈی جی رینجرز سندھ

ہفتہ 11 جولائی 2015 08:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11 جولائی۔2015ء) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچادینگے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں قوم سے کہا گیا کہ انشاء اللہ کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچا دینگے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں رینجرز کی قیام اور مدت میں توسیع سے شہر قائد میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن کو موثر طریقے سے انجام تک پہنچانے کا تہیہ کررکھا ہے ۔