کابل،افغانستان کے علاقے پے خامیں افغان فورسزکی کارروائی، 14داعش جنگجوہلاک ،متعددزخمی

ہفتہ 11 جولائی 2015 09:20

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11 جولائی۔2015ء)افغانستان کے علاقے پے خامیں افغان فورسزکی کارروائی کے نتیجے میں 14داعش جنگجوہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق افغان فورسزنے دعویٰ کیاہے کہ افغان سیکورٹی فورسزنے پے خاعلاقے میں داعش جنگجوکے خلاف کارروائی کی،کارروائی کے دوران ان کے 5ٹھکانے تباہ کردیئے ان میں 14داعش جنگجوہلاک اورمتعددزخمی ہوئے

متعلقہ عنوان :