انڈونیشیاء کے صدر نے لیفٹیننٹ جنرل ملانیونو کو فوج کا نیا سربراہ تعینات کردیا

جمعرات 16 جولائی 2015 08:52

جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 جولائی۔2015ء)انڈونیشیاء کے صدر جوکوویدودو نے لیفٹیننٹ جنرل ملانیونو کو فوج کا نیا سربراہ تعینات کردیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنرل ملائیونو کو جنرل گیٹوٹ نیورمانیتو کی جگہ فوج کا نیا سربراہ تعینات کیا گیا ہے۔میولانیونو آرمی سٹرٹیجک اور ریزرو کمانڈ کے کمانڈر،جکارتہ ملٹری کمانڈر کے کمانڈر اور آرمی چیف کیلئے آپریشن معاون کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں

متعلقہ عنوان :