آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،آرمی چیف ،آرمی پبلک سکول کے شہداء کو بھلایا نہیں جاسکتا ‘ بچوں نے اپنی جانیں دے کر قوم کو متحد کردیا ،سانحے میں ملوث اکثر دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا دیا ،جنر ل راحیل شریف کا کور ہیڈ کوارٹر پشاور کا دورہ، شہداء کے لواحقین سے ملاقات،انکے اعزاز میں افطار ڈنر دیا
جمعرات 16 جولائی 2015 08:28
پشاور ،راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 جولائی۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کو بھلایا نہیں جاسکتا ‘ بچوں نے اپنی جانیں دے کر قوم کو متحد کردیا سانحے میں ملوث اکثر دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا دیا آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بدھ کے روز کور ہیڈ کوارٹر پشاور کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے آرمی پبلک سکول کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی اور ان کے اعزاز میں افطار ڈنر کیا اس موقع پر بیگم راحیل شریف پاک فوج کے افسران اور جوان بھی موجود تھے۔
جنرل راحیل شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی مذہب یا معاشرہ ظالمانہ اقدامات کی اجازت نہین دیتا دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے۔ آرمی پبلک سکول میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں کی موت کو فراموش نہیں کیا جاسکتا انہوں نے کہا کہ آرمی پبلک سکول کے بچوں کی شہادت نے پوری قوم کو متہد کردیا ہے اس سانحہ کو بھلایا نہیں جاسکتا سانحہ میں ملوث اکثر دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچا دیا ہے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری ہے اور آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 16 جولائی 2015 کی مزید خبریں
-
پالی کیلے،سری لنکانے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 2وکٹوں سے شکست دیدی،5میچوں کی سیریز1-1سے برابر، کوشال پریرا68رنزکی شانداراننگزکھیل کرمین آف دی میچ قرارپائے
-
پی سی بی نے ملک بھر سے ایل جی سپر سپیڈ سٹار تلاش کرنے کی مہم کا اعلان کردیا، مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم باصلاحیت باؤلروں کو تربیت دینگے
-
اولمپکس میں ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی ،تحقیقات کا مرحلہ مکمل، محمد عرفان،رضوان سنئیر اور توثیق احمد نے پیش ہوکر بیانات ریکارڈ کرائے جبکہ شفقت رسول عدم دستیابی کی وجہ سے بیان ریکارڈ نہ کراسکے،عیدالفطر ... مزید
-
انڈونیشیا: ڈیوس کپ،پاکستان سیمی فائنل میں انڈونیشیا کیخلاف ڈبلزایونٹ ہارگیا، شکست کے باوجود پاکستان کوٹائی میں دوایک سے برتری حاصل
-
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،آرمی چیف ،آرمی پبلک سکول کے شہداء کو بھلایا نہیں جاسکتا ‘ بچوں نے اپنی جانیں دے کر قوم کو متحد کردیا ،سانحے میں ملوث اکثر دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا ... مزید
-
پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا ،آئی ایس پی آر،بھارتی ہائی کمشنر کی آج دفتر خارجہ طلبی ،کسی بھارتی جاسوس ڈرون کے گرنے کا کوئی علم نہیں ، بھارتی ہائی کمشنر،پاکستان نے ایل او سی پر بلا اشتعال ... مزید
-
راولپنڈی ، جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایان علی کی فوری رہائی کی درخواست مستردکردی،ایک رات اوراڈیالہ جیل میں گزارنا پڑگئی
-
بھارتی فورسز کی سیالکوٹ ورکنگ باونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ ، چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کاروائی ، دشمن کی گنوں کو خاموش کروادیا
-
این جی اوز کے حوالے سے پالیسی کاعید کے بعداعلان کر دیا جائے گا، چوہدری نثار ،سابقہ ادوار میں ملکی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا، انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، نہ کسی دباوٴ میں آئے ہیں نہ آئیں گے، ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے آرمی پبلک سکول پشاور کے طلباء و طالبات اورانکے والدین کی ملاقات،شہبازشریف نے بچوں کو لیپ ٹاپ دےئے،آرمی پبلک سکول پشاورکے بچے وبچیوں نے عظیم قربانی دی، جورہتی دنیا تک یاد رہے ... مزید
-
سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں میں ہونیوالی بدعنوانی کی تفصیلات اکھٹی کرنے کاحکم دیدیا،عدالتے عظمیٰ نے معلمہ کے خلاف جعلی مقدمہ کیس میں انٹی کرپشن پنجاب کے ہزاروں افسران واہلکاروں کی کارکردگی رپورٹ ... مزید
-
”بچوں کے بہترین علاج معالجہ پر وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ “،شہبازشریف کی گڈ گورننس کا سن رکھا تھا ، عملی مشاہدہ بھی کر لیا ،28روز سے لاہور ہیں ،پنجاب حکومت نے ہر طرح سے خیا ل رکھا ،والدین کی وزیراعلیٰ ... مزید
-
مئی2016 تک پاکستان سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہوا تو پاکستانیوں پر سفری پابندیاں لگ سکتی ہیں،یونیسف کی وارننگ
-
کراچی، تفتیشی ونگ کو فنڈز اجراء کا معاملہ، آئی جی سندھ کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار 23جولائی کو تفصیلی رپورٹ طلب
-
وفاقی محکمہ داخلہ نے امیگریشن حکام کو متحدہ قومی موومنٹ کے مخصوص رہنماؤں کے ناموں کی فہرست فراہم کر دی
-
جعلی ڈگری، برطانوی اخبار کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے، ریحام خان،کبھی براڈ کاسٹ صحافت میں ڈگری کا دعویٰ نہیں کیا ، براڈ کاسٹ میڈیا کا ڈپلومہ 2006ء میں کیا تھا جس کا کوڈ 0506BC34 ہے ، بیچلر جناح کالج آف وویمن ... مزید
-
سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں مزید تاخیر ہونے کا خدشہ ،دونوں صوبوں کے بلدیاتی انتخابات کے مرحلہ وار انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کو خطو ط ارسال
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ثبوت محفوظ اور قاتلوں کے چہرے یاد ہیں‘ ڈاکٹر طاہر القادری،سانحہ قاتل حکمرانوں کیلئے زلزلہ ثابت ہو گا ،انہیں سرچھپانے کیلئے چھت اور بھاگنے کیلئے زمین نہیں ملے گی،قارون کا خزانہ ... مزید
-
آصف زرداری کے ساتھ پیسوں یاشوگرملزکی لڑائی نہیں ،میرااختلاف دھرتی کیلئے ہے ، ذوالفقارمرزا، زرداری کواچھے وقت میں چھوڑا،فریال تالپورکوچاہئے وہ پارٹی سے مستعفی ہوجائیں،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
جوڈیشل کمیشن کانتیجہ ملک کیلئے بہترہوگا،جوڈیشل کمیشن کافیصلہ قبول کریں گے ،عمران خان ،ریحان خان نے ڈگری کے معاملے پراپناموٴقف دیدیاہے ،ریحام نے کوئی غلط بیانی نہیں کی،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
پابند یوں کا خاتمہ، ایرانی بینکوں میں پھنسے 120ارب ڈالرملنے کی امیدپیداہوگئی ہے،مشاہدحسین سید،پاکستان ایران ،سعودی عرب تعلقات بہتری کیلئے پل کاکرداراداکرسکتاہے ،مودی نے طاقت کاموازنہ کرکے پالیسی ... مزید
-
2018ء تک ایران گیس پائپ لائن سے گیس کی فراہمی شروع ہونے کی امیدہے ،شاہدخاقان عباسی، ایران پر سے پابندیوں کے خاتمے کے بعدتیل اورگیس کی تجارت ہوسکے گی ،ایران سعودی عرب تعلقات بہترکرنے میں پاکستان کرداراداکرسکتاہے،ٹی ... مزید
-
اڈیالہ جیل کے قیدیوں کی27ویں شب کو دعائیں قبول ہوگئیں ، ماڈل ایان علی کو ضمانت کے باوجود بھی رہائی نہ مل سکی، مزید ایک رات جیل میں گزاریں گی،ملنے والی خادمائیں اور پولیس اہلکاروں کی بخشیش اور عیدی ... مزید
-
برطانیہ جانے کی کوشش کرنے والے 2 پاکستانیوں سمیت 3 تارکین وطن کرنٹ لگنے سے جھلس گئے
-
نیب ایگزیکٹو بورڈ نے مفتی احسان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے اور خیبرپختونخوا کے سابق وزیر خزانہ سید مرید کاظم کیخلاف انویسٹی گیشن کی منظوری دیدی،متروکہ وقف املاک کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کے خلاف ... مزید
-
12ایمبولینسیں خریدنے کا الزام ، نیب نے فردوس عاشق اعوان کوطلب کر لیا،فردوس عاشق اعوان کیخلاف دائر کرپشن الزامات کی تحقیقات مکمل، سرکاری عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھا کر کروڑوں کی کرپشن کی ،وزیر کی حیثیت ... مزید
-
معروف گلوکار شہزاد چاندی کا ڈی جے بٹ پر دھنیں چرانے کا الزام ،دو کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
کراچی، الطاف حسین، روف صدیقی سمیت ایم کیو ایم کے 17 رہنماوں کے خلاف چھ تھانوں میں مقدمات درج
-
میرے موکل شہباز شریف کے بارے میں عمران خان کے ٹویٹ بدنیتی پر مبنی ہے‘مصطفی رمدے،محمد شہباز شریف پوری زندگی میں کبھی نادہندہ نہیں رہے، ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ ایسے الزامات مسترد کرچکی ہیں،اتفاق ... مزید
-
حکومت نے چینی کی برآمدپرپابندی عائدکردی
-
پنجاب یونیورسٹی کی جامع مسجد میں تمام مکاتب فکرکے علماء کی بڑی تعداد کی جامعہ اشرفیہ کے خطیب مولانا فضل الرحیم کی امامت میں گزشتہ روز نماز ظہر کی ادائیگی،مسلمان خواہ کسی بھی فرقہ سے یا مسلک سے تعلق ... مزید
-
پشاور، خودکو سینئر جج ظاہر کرنے والے نوسرباز گرفتار،ملزم سرکاری افسران کو بلیک میل کرکے غیر قانونی کام کرواتا تھا
-
کاسابلانکا کی مسجد میں چوہے کی موجودگی میں بھگڈر، خواتین سمیت 80افراد زخمی
-
مالی،سیکورٹی فورسز نے 20 مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا
-
انڈونیشیاء کے صدر نے لیفٹیننٹ جنرل ملانیونو کو فوج کا نیا سربراہ تعینات کردیا
-
امریکی پولیس افسرکا بیٹا داعش سے روابط کے الزام میں گرفتار
-
ایران، مغرب کے درمیان سمجھوتے پرسعودی عرب کا خیر مقدم، ایران اندرونی وسائل خطے کے ممالک کو ڈرانے دھمکانے کی بجا ئے قوم کی ترقی وخوشحالی پر صرف کرے ، سعودی حکام
-
اسرائیلی عدالت سے فلسطینی ’راکٹ ساز‘کو 21 سال قید ، ضرارابو السیسی کو اسرائیلی خفیہ اداروں نے یوکرائن سے اغواء کے بعد اسرائیل منتقل کیا تھا
-
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا حامی ہو ں ، ملاعمر،مذ اکرات کا مقصد افغانستان سے قبضے کا خاتمہ ہے، پیغام
-
میکسیکو میں بارش کے لیے خواتین کے درمیان خونریز لڑائی کی رسم، لڑائی میں خواتین کے چہروں سے ٹپکنے والا خون جمع کرکے فصلوں میں ڈالا جاتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.