استنبول، مسلح افرادکے امریکی قونصلیٹ پرحملے میں 6سیکورٹی اہلکار ہلاک

منگل 11 اگست 2015 09:27

استنبول(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11 اگست۔2015ء)ترکی کے شہراستنبول میں مسلح افرادکے امریکی قونصلیٹ پرحملے میں 6سیکیورٹی اہلکارمارے گئے ،پولیس کی جوابی کارروائی میں2حملہ آورہلاک 1کوگرفتارکرلیاگیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیاکے مطابق پیرکے روزاستنبول میں مسلح افرادنے امریکی قونصلیٹ پرحملہ کیا،حملہ آوروں کی فائرنگ سے قونصلیٹ کے چھ سیکیورٹی اہلکارہلاک ہوئے واقع کے بعدترکی پولیس نے جوابی فائرنگ کی جس میں دوحملہ آورہلاک ہوگئے جبکہ تیسرے شخص کوزخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا

متعلقہ عنوان :