تربت،کالعدم تنظیموں کے 42فراریوں نے ہتھیارڈال کرپاکستان سے وفاداری کاحلف اٹھالیا

ہفتہ 15 اگست 2015 09:28

تربت(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 اگست۔2015ء)کالعدم تنظیموں کے 42فراریوں نے ہتھیارڈال کرپاکستان سے وفاداری کاحلف اٹھالیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزتربت میں 42فراریوں نے کمانڈرمکران سکاوٴٹس اوراعلیٰ حکام کے سامنے ہتھیارڈال دیئے ،ہتھیارڈالنے والوں نے پاکستان سے وفاداری کاحلف بھی اٹھایاہے