سجاول ضلع کے کچے میں سیلاب کے بعد متاثرین نے اپنے مویشی بیچنا شروع کردئے

اتوار 23 اگست 2015 09:35

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23اگست۔2015ء) سجاول ضلع کے کچے میں سیلاب کے بعد متاثرین نے اپنے مویشی بیچنا شروع کردئے ہیں جس سے علاقے میں مویشیوں کی قیمت کم ہوگئی ، مویشی تاجران نے بڑے پیمانے پر خریداری شروع کرکے بقرعید کے لئے جانور کراچی منتقل کرنا شروع کردئے ہیں ، متاثرین سیلاب کا کہناہے تاجر کم قیمت میں سودا کرکے محض ایڈوانس دیکر باقی رقم ادھارکرارہے ہیں جس سے انہیں مزید مالی نقصان ہورہاہے،انتظامیہ اس لوٹ کھسوٹ کا نوٹس لے ۔

متعلقہ عنوان :