پشاورمیں دہشتگردی کے واقعہ میں 2حملہ آورہلاک ،3پولیس اہلکارزخمی ہوگئے

ہفتہ 12 ستمبر 2015 08:56

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12ستمبر۔2015ء)پشاورمیں دہشتگردی کے واقعہ میں 2حملہ آورہلاک ،3پولیس اہلکارزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پشاورکے پشخرہ کی حدودسفیدڈھیری میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل وین پرحملہ کیا،پولیس کی جوابی کارروائی میں 2حملہ آورموقع پرہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں 3پولیس اہلکارزخمی ہوئے ،زخمیوں کوایل آرایچ ہسپتال منتقل کردیاگیا