استنبول، ترک انسداد دہشتگردی فورسز کا آپریشن ، چوالیس مشتبہ افراد گرفتار

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 09:06

استنبول(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3اکتوبر۔2015ء) ترکی نے استنبول میں انسداد دہشتگردی آپریشن کے دوران چوالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی ٹیموں نے ہیلی کاپٹروں کی معاونت سے ملک کے اٹھائیس اضلاع میں کالعدم کردار کیخلاف تباہ کن آپریشن کیا اور چوالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ گرفتار ہونیوالوں میں ضلعی سربراہان اور سابق میئرز بھی شامل ہیں ۔