آسٹریلیا،پولیس ہیڈ کوراٹر کو قریب فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 09:02

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3اکتوبر۔2015ء) آسٹریلیامیں پولیس ہیڈ کوراٹر کو قریب فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آیاجہاں نامعلوم شخص نے پولیس ہیڈ کوارٹر کی عمارت پر فائرنگ کر دی ، نتیجے میں ایک دو افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے موقع پر پہنچتے ہی جوابی کارروائی میں حملہ آور کو ہلاک کر دیا ، واقع کے بعد حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور عام افراد کو داخلے سے منع کر دیا ہے۔