ممتاز قادری کو سزا، سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست رواں ہفتے دائر کئے جانے کا امکان

پیر 12 اکتوبر 2015 09:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12اکتوبر۔2015ء) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں سزا یافتہ ممتاز قادری کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست رواں ہفتے دائر کئے جانے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

درخواست گزار کے وکیل نے نظرثانی کی درخواست تیار کر لی ہے ۔ آئندہ 72 گھنٹوں میں سپریم کورٹ میں دائر کر دی جائے گی اس کے علاوہ شریعت اپیلٹ بینچ سپریم کورٹ سے بھی رجوع کئے جانے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :