بھارت مذہبی پستی کی بھی انتہا کو چھونے لگا، گائے کی گوبر کی آ ن لائن فروخت میں 85 فیصد اضافہ، حکو مت نے قیمت میں 10 سے 70 فیصد تک رعایت کر دی

پیر 19 اکتوبر 2015 09:09

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19اکتوبر۔2015ء) بھارت اخلاقی پستی کی انتہا پر تو تھا ہی اب مذہبی پستی کی بھی انتہا کو چھونے لگا ۔

(جاری ہے)

گائے کی گوبر کی آ ن لائن فروخت میں 85 فیصد اضافہ ہو گیا جس کی وجہ سے فروخت کرنے والوں نے اس کی قیمت میں 10 سے 70 فیصد تک رعایت کر دی ہے تفصیلات کے مطابق بھارت میں گائے کا گوبر آ ن لائن فروخت کرنے والوں کی تعداد میں روزانہ بڑی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے حکومت کو مشورہ دیا گیا ہے کہ اگر گائے کا گوبر فروخت ہونے کی یہی شرح رہی تو پھر مزید گائے بیرون ملک سے منگوا کر رکھنا پڑیں گی ۔

متعلقہ عنوان :