سعودی عرب، نجران کی مسجد میں خودکش دھماکہ،3افراد جاں بحق،11زخمی

منگل 27 اکتوبر 2015 09:37

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27اکتوبر۔2015ء)سعودی عرب کے شہر نجران کی مسجد میں خودکش دھماکہ سے3افراد جاں بحق،11زخمی ہوگئے،عرب ٹی وی کے مطابق خودکش دھماکہ اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز مغرب ادا کی جارہی تھی،دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے

متعلقہ عنوان :