ترکی ، جھڑپوں میں دو پولیس اہلکار اور چار داعش اراکین ہلاک

منگل 27 اکتوبر 2015 09:37

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27اکتوبر۔2015ء) ترکی میں پولیس اور دولت اسلامیہ گروپ کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار اور چار داعش اراکین ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ دیایا کیر قصبہ کایا بینار میں پولیس اور دولت اسلامیہ گروپ کے اراکین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جن میں دوپولیس اہلکار اور چار دولت اسلامیہ گروپ کے اراکین ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں

متعلقہ عنوان :