امریکا میں مکھی جتنا چھوٹا ڈرون تیار کر لیا گیا، ڈرون کی مدد سے نگرانی کا کام لیا جائے گا

منگل 27 اکتوبر 2015 09:41

ہارورڈ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27اکتوبر۔2015ء)امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے مکھی سے متاثر ہو کر ایک ننھا ڈرون تیار کیا ہے جس کی جسامت ایک مکھی سے تھوڑی بڑی ہے،لیکن اتنا چھوٹا ہونے کے باوجود یہ ڈرون بڑے بڑے کام کر سکتاہے۔

(جاری ہے)

مکھی نما ڈرون اڑنے کے ساتھ پانی میں تیر بھی سکتا ہے جبکہ اس ڈرون کی مدد سے نگرانی کا کام بھی لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :