سوئٹزرلینڈ: نایاب ”گلابی ہیرا“ نیلامی کے لئے پیش

اتوار 1 نومبر 2015 10:16

جنیوا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1نومبر۔2015ء)سوئٹزرلینڈ میں نایاب ”گلابی ہیرا“ نیلامی کے لئے پیش کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کیمطابق سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جنیوا میں نایاب گلابی ہیرے کو نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق اس ہیرے کی قیمت دو کروڑ یورو تک لگنے کی توقع کی جارہی ہے۔