فوری طورپر ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ، مصباح الحق ، اگلی ٹیسٹ سیریز تک کافی وقت ہے لہذا وہ اس دوران سوچ بچار کے بعد فیصلہ کرونگا ،پوری کوشش ہوگی تیسرے ٹیسٹ میں مثبت سوچ کے ساتھ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے میچ جیتا جائیانگلینڈ کی ٹیم ان کنڈیشنز میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے مقابلے میں زیادہ سخت جاں حریف ثابت ہوئی ہے، شارجہ کی وکٹ ایسی نہیں کہ ریگولر تین سپنرز کو کھلایا جائے ، ٹریننگ سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو
اتوار 1 نومبر 2015 09:52
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1نومبر۔2015ء)پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے فوری طور پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موٴخر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلی ٹیسٹ سیریز تک کافی وقت ہے لہذا وہ اس دوران سوچ بچار کے بعد فیصلہ کریں گے، پوری کوشش ہوگی کہ تیسرے ٹیسٹ میں مثبت سوچ کے ساتھ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے میچ جیتا جائے۔ شارجہ سٹیڈیم میں ٹیم کی پریکٹس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ شارجہ ٹیسٹ سے قبل اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے والے تھے لیکن اب ان کا خیال ہے کہ اس سیریز کے بعد انھیں سوچنے کے لیے کافی وقت ملا ہے لہذا اس مرحلے پر وہ کوئی فیصلہ نہیں کر رہے ہیں۔
مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ان کی پوری کوشش ہوگی کہ تیسرے ٹیسٹ میں مثبت سوچ کے ساتھ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے میچ جیتا جائے۔(جاری ہے)
دبئی ٹیسٹ کی جیت سے یقیناً ٹیم کا حوصلہ بلند ہے اور اسی سپرٹ کے ساتھ یہ میچ بھی کھیلیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم نے پچھلے دونوں ٹیسٹ میچوں میں اچھی کرکٹ کھیلی ہے اور وہ انھیں آسانی سے سیریز نہیں جیتنے دے گی۔
انگلینڈ کی ٹیم ان کنڈیشنز میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے مقابلے میں زیادہ سخت جاں حریف ثابت ہوئی ہے۔شارجہ کی وکٹ کے بارے میں مصباح الحق کا کہنا ہے کہ چونکہ نئی وکٹ ہے لہذا اس کے بارے میں کوئی بات یقین سے نہیں کہی جاسکتی تاہم یہ ایسی وکٹ نہیں جس پر تین ریگولر سپنرز کھلائے جائیں واضح رہے کہ موجودہ سیریز شروع ہونے سے قبل مصباح الحق نے عندیہ دیا تھا کہ یہ ان کی آخری ٹیسٹ سیریز ثابت ہوسکتی ہے تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے ان سے درخواست کی تھی کہ انھیں ابھی ریٹائر نہیں ہوناچاہیے اور وہ آئندہ سال انگلینڈ کے دورے میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں۔۔شارجہ ٹیسٹ میں پاکستان کی ممکنہ ٹیم یہ ہے۔ مصباح الحق (کپتان)، اظہرعلی، محمد حفیظ، شعیب ملک، یونس خان، اسد شفیق، سرفراز احمد، وہاب ریاض، یاسر شاہ، ذوالفقار بابر اور راحت علی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 1 نومبر 2015 کی مزید خبریں
-
انگلش کپتان الیسٹر کک نے شین وارن سے تنازعہ کی خبروں کو مسترد کردیا ،میرے اور شین وارن کے درمیان تنازعہ کو زیادہ ہی بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا، میں نے صرف وارن کیلئے نہیں بلکہ پورے میڈیا کیلئے یہ بات ... مزید
-
فوری طورپر ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ، مصباح الحق ، اگلی ٹیسٹ سیریز تک کافی وقت ہے لہذا وہ اس دوران سوچ بچار کے بعد فیصلہ کرونگا ،پوری کوشش ہوگی تیسرے ٹیسٹ میں مثبت سوچ کے ساتھ اچھی کارکردگی ... مزید
-
ثانیہ مرزا سال کا نواں ٹائٹل جیتنے کے قریب، ویمنز ڈبلز میں عالمی نمبر ایک جوڑی کے طور پر اپنی پوزیشن بھی مستحکم کر لی
-
وکٹ خراب ہے ہم کرکٹ نہیں کھیلتے ،کرکٹ آسٹریلیا الیون اور نیوزی لینڈ کا سہ روزہ میچ دوسرے ہی دن ختم
-
بلدیاتی الیکشن میں پرامن پولنگ پر پولیس اور انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے‘ شہبازشریف،پنجاب حکومت کے امن و امان برقرار رکھنے کے لئے فول پروف انتظامات دیگر صوبوں سے انتہائی بہتر تھے،حکومت پنجاب ... مزید
-
فیصل آباد،عابد شیرعلی کے بھائی کو شکست، رانا ثناء اللہ گروپ کے امیدوار کامیاب ، میر ے بیٹے کو منصوبے کے تحت ہرایا گیا،چوہدری شیر علی
-
جیکب آباد میں پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا ، میونسپل کمیٹی کی 31نشستوں میں سے پیپلز پارٹی کی 26نشستوں پر کامیابی، 4 نشستوں پرآزاد امیدوار، ایک نشست مسلم لیگ نواز کے حصے میں آئی، جے یو آئی اورپی ٹی آئی ... مزید
-
”ووٹ کیلئے ایک مخلص پاکستانی چاہئے“ ایک ووٹر کی پرچی پر تحریر
-
بلدیاتی الیکشن اخراجات،وفاق نے پنجاب حکومت سے25کروڑ وصول کر لئے ،کٹوتی وفاقی محاصل سے کی گئی، پنجاب سے رقم نہ لیتے تو خیبر پی کے اسکو بڑا ایشو بنا سکتا تھا‘ وفاقی فنانس ڈویژن
-
قرض اورسود کی ادائیگی ، پنجاب کو 2ارب 54 کروڑ روپے کا جھٹکا،پیپلز پارٹی کے دور میں ہونے والی خانہ شماری کی مد میں بھی 26 کروڑ 60 لاکھ روپے کاٹے گئے،فنانس ڈیپارٹمنٹ ذرائع
-
موٹر سائیکل بنانے والی نجی کمپنی کا 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
-
گجرات:پریذائیڈنگ آفسر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولنگ کا عمل 15 منٹ تک رک گیا ،اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسر نے فرائض سنبھال لئے
-
جیکب آباد میں دونوں ہاتھوں سے معذور نوجوان بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا، پاؤں کے انگوٹھے سے مہر لگائی
-
روسی مسافر طیارہ مصر کے ساحلی مقام پر گر کر تباہ ،عملہ کے 7 ارکان اور 17 بچوں سمیت 224 افراد ہلاک،داعش کا طیار ہ مارگرانے کا دعوی ، روسی صدر نے حادثے کی تحقیقات کا حکم د یدیا،آج ملک بھرمیں سوگ کا اعلان ... مزید
-
بھارتی ریاست بہار میں پولنگ آج ہوگی ، بی جے پی کو کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں کے ساتھ سخت مقابلے کا سامنا
-
بزنس انڈسٹری میں 40 سال سے کم عمر 10 کامیاب خواتین،فورچیون نے دس کامیاب ترین خواتین کی علیحدہ فہرست بھی جاری کردی
-
بنگلہ دیش میں ایک اور سیکولر پبلشر کی ہلاکت
-
ترکی میں الیکشن: انتخابی مہم ختم ہو گئی
-
یمن میں شیعہ باغیوں اور حکومتی فوج میں جھڑپیں، درجنوں ہلاک
-
طاقتور سمندری طوفان ’چپالا‘ کی عمان اور یمن کی طرف پیش قدمی
-
ہربھجن سنگھ کی شادی کے دوران چار گارڈز کو صحافیوں کی تذلیل پر پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا
-
افغانستان: صوبہ ننگر ہار میں مسجد پر راکٹ حملہ ،6افراد ہلاک ،4زخمی
-
سوئٹزرلینڈ: نایاب ”گلابی ہیرا“ نیلامی کے لئے پیش
-
بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ،پنجاب میں مسلم لیگ ن ،سندھ میں پیپلز پارٹی کو واضح برتری ، آزاد امیدوار وں کا دوسرا نمبر ، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے،پولنگ کے دوران پر لڑائی جھگڑے و ... مزید
-
الیکشن کمیشن کا پنجاب کے 20، سندھ کے 6 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا اعلان،کوتاہی کا مظاہرہ کرنے والے پولنگ افسروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا،سیکرٹری الیکشن کمیشن
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بالترتیب 2 روپے 50 پیسے اور 1 روپے 75 پیسے اضافہ کی منظوری ،رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایف بی آر کو ٹیکس محصولات میں40 ارب کی کمی کا سامنا
-
فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کی دھڑے بندیوں کا وزیراعظم نے سخت نوٹس لے ،قریبی رفقاء سے صلاح مشورے،عابد شیر علی اور انا ثناء اللہ کو وزارتوں سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ
-
، ماضی میں جن لوگوں کے ساتھ نا انصافی ہوئی ، انکی شکایات اور نا انصافی کا ازالہ کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی، چیف جسٹس، بنچ اور با ر ا نصاف کی فراہمی کے دو اہم جُز ہیں،ا نصاف کی فراہمی نہ صرف عدلیہ بلکہ ... مزید
-
سعودی عرب نے سانحہ منیٰ میں شہید ہونیوالے 515 پاکستانیوں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی
-
نوازشریف اور بلاول بھٹو کے ووٹ بابرکت نکلے،منصورہ میں جماعت اسلامی،فریال تالپور کے ہوم سٹیشن سے پیپلزپارٹی ہار گئی ،وزیراعظم کے حلقے سے کونسلر کی نشست پر تحریک انصاف کا امیدوار کامیاب ہوگیا
-
کراچی ،عمران خان کو پارٹی رہنماوٴں کا ریحام خان کے مسئلہ پر ملک بھر کے دورہ کا مشورہ
-
عمران خان نے طلاق کے بعد ریحام خان کے پرسنل سٹاف کو بنی گالہ میں داخلے سے منع کر دیا
-
افغان طالبان نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا
-
بھارت کا ایک اور بھیانک اور مکروہ چہرہ سامنے آگیا ، مسلمان خاتون کی نعش کو قبر سے نکال کر اجتماعی زیادتی کی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.