پاک بحریہ کا اینٹی شپ گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ، تجربہ پاکستان مخالف قوتوں کے لئے واضح پیغام ہے،ترجمان پاک بحریہ
اتوار 15 نومبر 2015 09:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15نومبر۔2015ء) پاک بحریہ نے اینٹی شپ گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ میزائل کاکامیاب تجربہ پاکستان مخالف قوتوں کے لئے واضح پیغام ہے پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق بحریہ نے اینٹی شپ گائیڈڈ میزائل کا تجربہ کیا اور میزائل نے کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ہے اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ بھی موجود تھے ترجمان کا کہنا ہے کہ میزائل کامیاب تجربہ پاکستان مخالف قوتوں کے لئے واضح پیغام ہے
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 15 نومبر 2015 کی مزید خبریں
-
عمر اکمل کا اسکینڈل ،باسط علی کی پی سی بی چیئرمین سے ملاقات، حقائق سے آگاہ کیا ، لاہور میں اپنے محکمے کی ٹیم کے پریکٹس سیشن سے غائب رہے،میڈیا کا سامنا کئے بغیر چلے گئے ،کچھ ثابت نہ ہونے پر عمر اکمل ... مزید
-
آرمی چیف دیگر اداروں کی طرح پی سی بی کے معاملات بھی چیک کریں،کرکٹ بورڈ میں جواریئے بیٹھے ہیں ،سرفراز نواز ، پی سی بی کا ویژن پاکستان نہیں ھارت کے ساتھ ہے ،شہریار خان خوف کریں اور عوام کے جذبات سے ... مزید
-
میری سنچری نے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا جس پر خوشی ہے ، الیکس ہیلز، خاص ٹریننگ کرکے پاکستان کی سپن باؤلنگ خصوصاً یاسر شاہ پر قابو پایا ، میرا ذہن اس وقت پاکستان کے خلاف صرف اورصرف اگلے دو میچ ... مزید
-
اسلام آباد،چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کی تبدیلی کی سمری وزیراعظم کو ارسال
-
اسلام آباد ہائی کورٹ ، سی ڈی اے کو تین پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں غیر قانونی تعمیرات گرا کر دو ہفتوں میں عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کا حکم ،جموں و کشمیر ہاؤسنگ سوسائٹی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ ... مزید
-
خیبرپختونخوا کے بجلی کا خالص منافع6 سے بڑھا کر18ارب ستر کروڑ روپے کرکے ہمارے موقف کو تسلیم کیا گیا ہے ،پرویز خٹک،سہرا پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور اپوزیشن سمیت اسمبلی میں موجود تمام پارلیمانی لیڈروں ... مزید
-
بینظیربھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکراچی جانے والامسافرحرکت قلب بندہونے کے باعث انتقال کرگیا
-
سبی،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے الطاف حسین پر فرد جرم عائد کر دی
-
عمران خان سے شادی کی ایک اور امیدوار اداکارہ قندیل بلوچ سامنے آگئی ،سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام کے ذریعے محبت کا اظہار، شادی کے بعد وہ فیس بک سمیت شوبز بھی چھوڑدوں گی،بے باک اداکارہ کاپیغام
-
گوجرانوالہ میں جائیداد کے تنازعہ باپ نے بیٹے کو جلا دیا،متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت کے باعث ڈی ایچ کیو اسپتال سے لاہور ریفر کر دیا گیا
-
پیرس حملہ تیسری عالمی جنگ کا حصہ ہے، پوپ فرانسس
-
پیرس کے سٹیڈیم میں 2دہشتگردوں سے مصر اور شام کے پاسپورٹ برآمد ہوئے،برطانیہ اور روس نے سیکورٹی بڑھا دی
-
پیرس حملوں کے بعد شام کے تنازعے کو حل کرنا اور بھی ضروری ہو گیا ہے، وزیر خارجہ فیبیوس
-
داعش نے فرانس پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی،ملک میں دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار کرفیو نافذ ، فوج تعینات،صدر کا تین روزہ سوگ کا اعلان
-
افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں پندرہ طالبان ہلاک
-
شام کی خانہ جنگی سے متعلق وزرائے خارجہ مذاکرات کاویانا میں آغاز
-
سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے حق بجانب بھارتی دعویٰ کو مضبوط حمایت مل رہی ہے ،بھارتی صدر پرناب مکھرجی
-
بھارتی انتہا پسندوں نے جوتے بنانے والی کمپنیوں کو دھمکیاں دینا شروع کر دی ،جوتے گائے کی کھال سے بنائے جاتے ہیں جس سے ہندوؤں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں ، پیداوار فوری روکی جائے ، آر ایس ایس کا مطالبہ
-
فرانس میں دہشتگرد حملے، سرکاری طورپر127 افر اد کی ہلاکت کی تصدیق،ملک بھر میں ایمر جنسی نافذ، تین روزہ سوگ کا اعلان ،قومی پرچم سرنگوں ،حملے کی زد میں آنیوالے علاقوں میں میٹرو اسٹیشن مکمل بند، تعلیمی ... مزید
-
وزیر اعظم کا چکدرہ سے کالام تک موٹروے طرز کی سڑک بنانے کا اعلان،سوات میں زلزلہ متاثرین کی مالی امداد جاری ،دکھ کی گھڑی میں متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے ، نوازشریف ،متاثرین کو ان کے دوبارہ گھروں ... مزید
-
شمالی وزیرستان ،تحصیل دتہ خیل میں فورسز کی کارروائی میں 26 دہشتگرد ہلاک ، متعدد ٹھکانے تباہ
-
پاک بحریہ کا اینٹی شپ گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ، تجربہ پاکستان مخالف قوتوں کے لئے واضح پیغام ہے،ترجمان پاک بحریہ
-
سمارٹ میٹرنگ پراجیکٹ،عبدالحکیم لاہور موٹروے سیکشن، اسلام آباد نیو ائیرپورٹ روڈ نیٹ ورک ،ایکنک نے220ارب کے منصوبوں کی منظوری دیدی،آئیسکو میں سمارٹ میٹرنگ انفراسٹرکچر پروجیکٹ پر 18 ارب روپے،لیسکو ... مزید
-
نئی پالیسی کے تحت 9753افراد کے نام ای سی ایل سے خارج،بلیک لسٹ سے بھی 19836افراد کے نام خارج کردئیے گئے ہیں،ترجمان وزارت داخلہ،آئندہ کسی بھی شخص کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کافیصلہ وزارت داخلہ میں قائم ... مزید
-
مون گارڈن کی زمین پر پراجیکٹ کی تعمیر کا اگر اجازت نامہ نہیں لیا گیا تو لیز کینسل کردی جائے گی،سعد رفیق، تفتیش کے لیے ٹیم کراچی بھیج دی ہے، 1988 میں مون گارڈن کی زمین فروخت ہوئی، اور ریلوے نے زمین کوآپریٹو ... مزید
-
پاکستان جنوبی ایشیا میں واحد نیو کلیئر ملک نہیں بھارت بھی ہے،پاکستان نے امریکی جریدے کے حالیہ مضمون کو مسترد کردیا
-
عمران خان کی بلاول بھٹو پر تنقید سے ان کے قول و فعل کا پتہ چلتا ہے،خورشید شاہ ، وہ نوجوانوں کی بات بھی کر تے ہیں اور ان پر تنقید بھی کرتے ہیں وہ خود بھی بر گر بو ائے ہیں،میڈیا سے گفتگو
-
اقتصادی راہداری کی جلد تکمیل چین کی خواہش ہے تاکہ پاکستان کی ترقی کا سفر تیز کیا جا سکے،چینی سفیر ،پاکستان راہداری منصوبہ میں بھرپور تعاون اور مکمل سیکورٹی فراہم کر رہا ہے جسے قدر کی نگاہ سے دیکھتے ... مزید
-
پاکستان اور تاجکستان نے تجارتی معاہدے پر بات چیت کو دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ، میڈیا رپورٹس
-
فرانس‘ دہشت گردی کے اثرات پاکستان پر پڑنے لگے ، فرانس کے کارڈ کے بغیر لوگ سفر نہیں کر سکیں گے
-
پاکستان سے بھارت کو ترسیلات زر کی مد میں 85 کروڑ سے زائد کی رقم منتقلی کا انکشاف، عالمی بنک کی رپورٹ سینیٹ پیش حکومتی اعداد و شمار سے مختلف نکلے
-
دیس بہت یاد آتا ہے، سوات میں سرگرمیاں دیکھ کر خوشی ہوتی ہے ،ملالہ یوسفزئی،دھماکوں،حملوں کی خبریں سن کر خوشی ماند پڑ جاتی ہے،ہر کوئی اپنا کردار نبھائے تو منزل مل سکتی ہے، میں اب بچی نہیں،بالغ لڑکی ... مزید
-
سعودی عرب سے 170 پاکستانی ڈی پورٹ ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
رحیم یارخان،غلطی سے سرحد پارکر نے والے 3کمسن بچوں اور ایک نوجوان کو بھارتی حکام نے 2ماہ بعد پاکستان کے حوالے کردیا،پیاروں کے گھر وں میں پہنچنے پراہلخانہ کی جانب سے خوشی کا اظہار
-
کرکٹر عمر اکمل کو بچانے کے لئے ن لیگ کا اعلیٰ عہدے دار متحرک ،حیدر آبا د پولیس کی ڈیوٹیاں لگ گئیں،نجی ٹی وی کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.