اسلام آباد،چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کی تبدیلی کی سمری وزیراعظم کو ارسال

اتوار 15 نومبر 2015 09:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15نومبر۔2015ء)چےئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کی تبدیلی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق چےئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کو ریونیو اکٹھے کرنے سمیت متاثر کن کارروائی کے باعث ان کے عہدے سے ہٹانے کیلئے سمری وزیراعظم کو ارسال کردی،وزیراعظم کو چےئرمین ایف بی آر کے عہدے کیلئے تین نام ارسال کردئیے گئے