گوجرانوالہ میں جائیداد کے تنازعہ باپ نے بیٹے کو جلا دیا،متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت کے باعث ڈی ایچ کیو اسپتال سے لاہور ریفر کر دیا گیا

اتوار 15 نومبر 2015 09:34

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15نومبر۔2015ء)گوجرانوالہ میں جائیداد کے تنازعہ باپ نے بیٹے کو جلا دیا ،متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت کے باعث ڈی ایچ کیو اسپتال سے لاہور ریفر کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق متاثرہ شخص امتیاز کا اپنے باپ عبدالرشید سے مکان کے تنازعہ پر جھگڑا چلا آرہا تھا ، دونوں دوبارہ جھگڑا ہوا تو عبدالرشید نے پٹرول چھڑک کر بیٹے کو آگ لگا دی۔ڈی ایچ کیو اسپتال ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت کے باعث لاہور ریفر کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :