وائٹ ہاوٴس نے ڈونلڈٹرمپ کوصدارتی امیدوارکیلئے نااہل قراردیدیا

بدھ 9 دسمبر 2015 09:35

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9دسمبر۔2015ء)وائٹ ہاوٴس نے ڈونلڈٹرمپ کے بیان پرانہیں امریکی صدارتی امیدوارکیلئے نااہل قراردیدیا،وائٹ ہاوٴس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ کوڈرامے بازقراردینے کاحکم اس وقت سامنے آیاجب سوشل میڈیاپرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مسلمانوں نے شدیدردعمل کااظہارکیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں کہاگیاٹرمپ مسلمانوں کے جذبات سے کھیل رہاہے ۔وائٹ ہاوٴس نے مسلمانوں کے جذبات سے متعلق بیان انہیں صدارتی امیدوارکیلئے نااہل قراردیا۔واضح رہے کہ امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نے مسلمانوں کوامریکہ داخلے پرپابندی عائدکرنے کامطالبہ کردیاتھا