کے الیکٹرک کا دسمبر کے بلوں میں دو روپے کمی کا اعلان

بدھ 9 دسمبر 2015 09:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9دسمبر۔2015ء )کے الیکٹرک نے دسمبر کے بلوں میں دو روپے کمی کا اعلان کر دیا۔ ٹیرف میں کمی ایف ایس اے کی مد میں صارفین کو دی جائے گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے صارفین کے لیے دسمبر کے بلوں میں ٹیرف میں دو روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ٹیرف میں کمی ایف ایس اے کی مد میں صارفین کو دی جارہی ہے۔ اگست اور ستمبر کی ماہانہ ایف ایس اے کی مد میں کمی کے باعث دسمبر کے بلوں کے ٹیرف میں کمی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :