عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، برینٹ کروڈ کی قیمت 7 سال کی کم ترین سطح 40 ڈالر سے بھی کم ہوگئی

بدھ 9 دسمبر 2015 09:35

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9دسمبر۔2015ء) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی برینٹ کروڈ کی قیمت 7 سال کی کم ترین سطح 40 ڈالر سے بھی کم ہوگئی ۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے اور برینٹ کروڈ کی قیمت 40 ڈالر سے بھی کم ہوگئی ہے جو کہ 7 سال کی کم ترین سطح ہے۔

متعلقہ عنوان :