قندھارائیرپورٹ پرحملہ ،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

بدھ 9 دسمبر 2015 09:35

قندہار (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9دسمبر۔2015ء)افغانستان کے صوبہ قندھارمیں طالبان نے ائیرپورٹ پرحملہ کیاتاہم فوری طورپرکسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

(جاری ہے)

قندھارگورنرترجمان کے بیان کے مطابق طالبان حملہ آورنے قندھارہوئی اڈہ کے مرکزی دروازے سے داخل ہوکرحملہ کیا،افغان سیکورٹی فورسزاورافغان طالبان کے درمیان دیرسے فائرنگ کاتبادلہ جاری ہے ،تاہم فوری طورپرکسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

متعلقہ عنوان :