فیصل آباد میں انوکھی واردات ،خریدار ڈاکو مالک سے قیمتی بلی چھین کر فرار

بدھ 9 دسمبر 2015 09:21

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9دسمبر۔2015ء)فیصل آباد میں انوکھی واردات، خریدار ڈاکو مالک سے قیمتی بلی چھین کر فرار ہوگیا،منگل کے روز فیصل آباد میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی،فیصل آباد کے رہائشی شخص نے تھانہ میں درخواست دی کہ اس کے پاس ایک قیمتی بلی تھی جس کی فروخت کیلئے اس نے آ ن لائن اشتہار دیا جس کے بعد ایک شخص اس کے پاس خریدار بن کر آیا اور بلی چھین کر فرار ہوگیا ہے

متعلقہ عنوان :