ترکی کے طیارے کی روس میں ہنگامی لینڈنگ، 150 مسافر سوار تھے

اتوار 27 دسمبر 2015 09:55

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27دسمبر۔2015ء) ترکی کے مسافر طیارے نے ایندھن ختم ہونے پر روس میں ہنگامی لینڈنگ کی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز ترک طیارے میں سفر کے دوران فیول ختم ہونے پر طیارے نے روس میں ہنگامی لینڈنگ کی طیارے میں 150 مسافر سوار تھے اور فیول بھروانے کے بعد طیارے واپس روانہ ہوا کوئی بھی مسافر باہر نہیں نکلا۔

متعلقہ عنوان :