نائیجیریا میں گیس ٹینکر پھٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

اتوار 27 دسمبر 2015 10:01

ابوجا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27دسمبر۔2015ء) جنوب مشرقی نائیجیریا میں یہ واقعہ مسیحی برداری کے گنجان آباد علاقے میں پیش آیا جہاں ایک گیس ٹینکر صنعتی گیس پلانٹ سے ٹکرا کر خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا اور آگ لگ گئی۔

(جاری ہے)

پلانٹ کے قریب کرسمس کے موقع پرلوگ گیس سلنڈر بھروانے کے لئے بڑی تعداد میں موجود تھے۔ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد سو سے زائد بتائی گئی ہے جبکہ متعدد زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :