آ ڈ یٹر جنرل کی جا نب سے سندھ میں گزشتہ ما لی سال 123ارب کی ما لی بے قا عد گیوں کی نیب نے تحقیقا ت کا آ غاز کر د یا ،آڈٹ رپورٹ طلب

اتوار 27 دسمبر 2015 09:39

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27دسمبر۔2015ء) آ ڈ یٹر جنرل آ ف پا کستان کی جا نب سے سندھ میں پچھلے ما لی سال2014-15ء میں123ارب رو پے کی ما لی بے قا عد گیوں کی نیب نے تحقیقا ت کا آ غاز کر د یا ہے ذ را ئع نے بتا یا ہے کہ نیب نے آ ڈ یٹر جنرل سے آ ڈ ٹ ر پو رٹ بھی طلب کر لی ہے اور صو با ئی محکمہ خزا نہ سندھ سے بھی تفصیلا ت ما نگ لی ہیں ذ رائع نے بتا یا ہے کہ سند ھ کے تما م محکموں میں ما لی بے قا عد گیوں کی آ ڈ یٹر جنرل نے نشا ند ہی کر دی ہے مگر حکو مت سندھ نے اس مسئلہ پر تحقیقا ت کا آ غاز بھی نہیں کیا اور حکومت سندھ نے چپ ساد ھ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کی و جہ سے نیب نے اس میگا ما لی سکینڈل کی تحقیقا ت کا آ غا ز کر د یا ہے کس میں170سے زا ئد افراد ملوث ہو نے کی نشا ندہی کی گئی ہے ان میں افسران اوروز راء بھی شامل ہیں ذ رائع نے بتا یا ہے کہ حکو مت سندھ نے صرف یہ ر پو رٹ سندھ اسمبلی کی پبلک اکا ؤ نٹس کمیٹی کو بھیجنے پر غو ر شروع کیا ہے تا کہ یہ معا ملہ آ ٹھ دس ماہ چلے پھر اس باب کو بند کر دیا جائے اس وقت تک2015-16ء ما لی سا ل کی ر پو رٹ بھی سا منے آ جا ئے گی

متعلقہ عنوان :