غلام مصطفیٰ کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

منگل 21 فروری 2017 03:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21فروری۔2017ء)معروف سیاستدان غلام مصطفیٰ کھر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا جلد اعلان کریں گے،غلام مصطفیٰ کھر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کی جہانگیر ترین اور دیگر رہنماؤں سے بات چیت ہوئی ہے،بڑے عرصے کے بعد انہیں ایک بڑا پلیٹ فارم مل رہا ہے وہ جلد عمران خان سے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے

متعلقہ عنوان :