امریکہ میں زیرعلاج کیڈٹ کالج کا طالبعلم محمداحمد کو آپریشن کی5 روز بعد وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا

ہفتہ 4 مارچ 2017 21:16

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مارچ ء)امریکہ میں زیرعلاج کیڈٹ کالج کے طالبعلم محمداحمدکوآپریشن کی5 روز بعد وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیاہے۔

(جاری ہے)

والد محمد راشد کے مطابق محمد احمد کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم محمد احمد کو سانس لینے میں تھوڑی دشواری کا سامنا ہے اس لیے محمد احمد کو تاحال انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے، محمد ارشد کا مزید کہنا تھا کہ محمد احمد کا دو سے تین روز بعد ایک چھوٹا آپریشن کیا جائے گا۔#

متعلقہ عنوان :