ایف سی اور حسا س ادارے نے با رکھان میں تخریب کاری کا منصوبہ نا کام بنا دیا ، 6 مارٹر گولے برآمد

ہفتہ 4 مارچ 2017 20:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مارچ ء)ایف سی اور حسا س ادارے نے با رکھان میں تخریب کاری کا منصوبہ نا کام بنا تے ہوئے 96 مارٹر گولے برآمد لیے ،ذرائع کے مطابق ہفتے کو ایف سی اور حساس ادارے نے ضلع باکھان کے علاقے نسائو میں کا لعدم تنظیم کے ٹھکا نے پر چھا پہ مار کر 96 ما رٹر گو لے برآمد کر لئے ،برآمد شدہ مواد بلوچستان میں تخریب کا ری کی غرض سے لایا گیا تھا جسے فورسز نے بر وقت برآمد کر کے دہشت گردی کے بڑے منصو بے کو نا کام بنادیا۔

متعلقہ عنوان :