عوامی نیشنل پارٹی نے ’’گونوازگو‘‘ تحریک کا حصہ بننے سے انکار کر دیا

اے این پی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ نہیں کرے گی ،ْ غلام احمد بلور

منگل 25 اپریل 2017 23:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء) عوامی نیشنل پارٹی نے ’’گونوازگو‘‘ تحریک کا حصہ بننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ نہیں کرے گی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا کہ انہوں نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو بتا دیا کہ دیگر ایشوز پر ساتھ ہیں ،لیکن وزیراعظم کااستعفیٰ نہیں مانگیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پہلے کہا تھا کہ پاناما پر فیصلہ تسلیم کریں گے اب کیوں شرارت ہورہی ہے۔

متعلقہ عنوان :