بھارت کی خصوصی عدالت نے گینگسٹر چھوٹا راجن کو جعلی پاسپورٹ کیس میں سات سال قید اور پندرہ پندرہ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی

منگل 25 اپریل 2017 21:58

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء) بھارت کی خصوصی عدالت نے گینگسٹر چھوٹا راجن کو جعلی پاسپورٹ کیس میں سات سال قید اور پندرہ پندرہ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق خصوصی عدالت کے جج وریندر کمار گوئل نے کیس کی سماعت کرتے ہوے جرم ثابت ہونے پر چھوٹا راجن اور اس کے تین ساتھیوں کو سات سال قید اور پندرہ پندرہ ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا ئی ہے ۔واضع رہے اس سے قبل پیر کو پٹیالہ ہاوس کورٹ نے چھوٹا راجن اور اس کے ساتھیوں پر فردجرم عائد کی تھی

متعلقہ عنوان :