ہم جنس پرست فوجیوں کے حوالے سے پینٹاگون پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، امریکی جنرل

جمعہ 28 جولائی 2017 01:40

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ جولائی ء) امریکی افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف میرین جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا ہے کہ فوج میں بھرتی ہم جنس پرستوں کے حوالے سے پینٹاگون پالیسی میں ابھی تک کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

(جاری ہے)

ہم جنس پرستوں کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کو ختم کرتے ہوئے جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا کہ وزیر دفاع کی طرف سے واضح ہدایت کے بغیر موجودہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :