کوئٹہ ،لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2755 دن ہو گئے

جمعہ 28 جولائی 2017 22:48

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ جولائی ء)لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2755 دن ہو گئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں نوشکی سے زاہد بلوچ، نور محمد بلوچ اپنے ساتھیوں سمیت لاپتہ افراد ، شہداء کے لواحقین سے اظہا ریکجہتی کی وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا ہے کہ اس وقت بلوچستان حالت جنگ میں ہے بلوچ جو اپنے بنیاد ی انسانی حقوق عجوئی کے لئے ایک پرامن طریقے جدوجہد کر رہے ہیں اس کی آواز دبانے کے لئے ہر حربے کو استعمال کیاجا رہا ہے بین الاقوامی ادارے بلوچستان میں جاری صورتحال کا نوٹس لیں۔

متعلقہ عنوان :