بھارتی ریاست بہار کے مستعفی وزیراعلی نتیش کمار نے صرف ایک دن بعد دوبارہ وزارت اعلی کا حلف اٹھا لیا

جمعہ 28 جولائی 2017 01:40

نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ جولائی ء) بھارتی ریاست بہار کے مستعفی ہونے والے وزیراعلی نتیش کمار نے صرف ایک دن بی جے پی سے اتحاد کر کے نئی مخلوط حکومت بنا لی۔

(جاری ہے)

اس طرح وہ ریاست بہار کے 22ویں وزیراعلی بن گئے۔ انہوں نے چھٹی مرتبہ وزارت اعلی کا حلف اٹھایا۔ گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی نے پٹنہ کے رجندر پویلین ہال میں ان سے عہدے کا حلف لیا۔ نتیش کمار نے بدھ کو لالو پرساد سے اتحاد ختم کر کے وزارت علی سے استعفیٰ دیدیا تھا۔

متعلقہ عنوان :