پیر آف سیال شریف کے جلسے میں عمران خان کے ایک قریبی عزیز بھی متحرک نظر آئے

اتوار 10 دسمبر 2017 19:31

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 10 دسمبر 2017ء) فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں پیر آف سیال شریف کی زیر صدارت ہونے والے جلسے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ایک قریبی عزیز بھی متحرک نظر آئے ۔

(جاری ہے)

اتوار کو فیصل آباد میں پیر آف سیال شریف کی زیر صدارت ہونے والے جلسے میں عمران خان کے قریبی عزیز حبیب کافی متحرک دکھائی دیئے اور وہ سٹیج پر بھی دکھائی دیتے رہے ۔…

متعلقہ عنوان :