سوشل میڈیا پرراؤانوارکےسرکی قیمت مقررکرنیوالا گرفتار

پیر 29 جنوری 2018 22:27

راوپ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 29 جنوری 2018ء):سوشل میڈیا پرراؤانوارکےسرکی قیمت مقررکرنیوالا سلیم جعفر راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پرراؤانوارکےسرکی قیمت مقررکرنیوالے کو گرفتار کر لیا گیا۔راولپنڈی اور کراچی پولیس نےمشترکہ کاروائی میں ملزم سلیم جعفرکوگرفتارکیا۔ملزم کوخیابان سرسید سےایک اسنوکر کلب سے گرفتار کیاگیا۔سلیم جعفرکوکراچی منتقل کیاجائےگا،منتقلی کےتمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔