
پنجاب اسمبلی کا اجلاس، قصور میں سات سالہ بچی زینب سے زیادتی اور قتل کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے
عدالت کے حکم کے مطابق دو ہفتوں میں مقدمے کا چالان پیش کر دیا جائے گا ،قصور ویڈیو سکینڈل میں تمام لوگ گرفتار ہیں جن کا مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت میں چل رہا ہے ،رانا ثنا اللہ خان کے مختلف سوالوں کے جوابات، صوبائی وزیر ذکیہ شاہنواز نے تحفظ ماحول، پارلیمانی سیکرٹری نواز چوہان نے محکمہ ٹرانسپورٹ سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے
پیر 29 جنوری 2018 22:57

(جاری ہے)
ان الزامات پر عدالت نے جے آئی ٹی بنا دی ہے او رجب وہ حتمی نتائج پر پہنچے گی تو یقینا اس سے ایوان کو آگاہ کیا جائے گا۔
میاں محمود الرشید نے احتجاج کرنے والے دو افراد کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت اور مدثر نامی نوجوان کوجعلی مقابلے میں ہلاک کرنے بارے بھی سوال اٹھایا ۔ جس پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اس کا بھی نوٹس لیا گیا ہے اور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے او رانکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی ۔ اگر ان پر قتل ثابت ہوا تو ان کے خلاف قتل کا چالان پیش ہوگا ۔ رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ جب ہجوم دروازہ توڑ کر ڈپٹی کمشنر کی آفس کی طرف بڑھا تو ڈپٹی کمشنر کے ذاتی سکواڈ نے فائرنگ کی جس سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوئے ۔اس واقعہ کی مدعیوں کے جانب سے جس موقف کے ساتھ درخواست دی گئی ہے اسی کے مطابق مقدمہ درج کیا گیا ہے اور چالان بھی پیش کیا جائے گا ۔ لیکن بتایا جائے کہ خیبر پختوانخواہ میں ایک میڈیکل کالج کی طالبہ کو ایک بدمعاش نے فائرنگ کر کے قتل کردیا وہ حکمران پارٹی کے ضلعی صدر کا بھتیجا ہے ،ہماری حکومت نے ملزم کو گرفتار کیا لیکن یہ کہا جارہا ہے کہ وہ سوئی ہوئی ہے لیکن جہاں حکومت جاگ رہی ہے وہاں یہ حال ہے ، عاصمہ کے قاتلوں کو کون پکڑے گا ۔ اپوزیشن کو پوائنٹ سکورنگ نہیں کرنی چاہیے ،بد قسمتی دیکھیں کہ مبالغہ آرائی سے کام لیا جارہا ہے اور جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں کہ قصور ویڈیو سکینڈل میں ڈھائی سو متاثرین ہیں ۔ آپ اس پر پوائنٹ سکورنگ کر رہے ہیں، آپ پوائنٹ سکورنگ کے لئے پورے ملک اور معاشرے کو دنیا میں بدنام کر رہے اور اپنے سیاسی ایجنڈے کے لئے جو منہ میں آتا ہے بول دیتے ہیں ، قصور ویڈیو سکینڈل میں تمام لوگ گرفتار ہیں اور ان کا مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت میں چل رہا ہے،پنجاب اسمبلی کا اجلاس پہلے روز ہی تین گھنٹے 50منٹ کی غیر معمولی تاخیر سے اسپیکر رانا محمد اقبال کی صدارت میں شروع ہوا ۔ وقفہ سوالات کے دوران پارلیمانی سیکرٹری نواز چوہان کی جانب سے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے سے متعلق دئیے گئے جواب سے مطمئن نہ ہونے پر عارف عباسی سمیت دیگر اراکین نے احتجاج نوٹ کرایا جس پر اسپیکر نے اس منصوبے کیلئے مجموعی قرضے ، اسکی واپسی اور شرح سود بارے مکمل جواب دینے کیلئے سوال کو موخر کرتے ہوئے جمعرات کے روز اس کا تفصیلی جواب طلب کر لیا ۔اسی طرح عارف عباسی راولپنڈی میٹرو بس سروس سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب سے بھی مطمئن نہ ہوئے اور اس سوال کو بھی جمعرات تک موخر کر کے اس کا دوبارہ تفصیلی جواب طلب کر لیا ۔ وزیر ماحولیات ذکیہ شاہنواز نے کہا کہ ہمار امحکمہ ریگولیٹری باڈی کا کردار ادا کرتا ہے ہم آلودگی پھیلانے والی کسی بھی فیکٹری کو نوٹسز تو بھیج سکتے ہیں لیکن اسے بند کرنے یا کسی اور جگہ منتقل کرنے کا اختیار ٹربیونل کے پاس ہے ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بہتر ہوگا کہ فیکٹریوں کو شہری آبادیوں سے باہر منتقل کر دیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب آبی اور فضائی آلودگی کے خاتمے کے پروگرام پرکام کر رہی ہے کیونکہ یہ اقدام ایکسپورٹ کے لئے بھی نا گزیر ہے لیکن اس کے لئے وقت درکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ سموگ صرف پاکستان کا نہیں بلکہ علاقائی مسئلہ ہے اور اگر ہم اکیلے کاوش کر کے اسے ختم کرلیتے ہیں تو یہ ہمسایہ ممالک سے دوبارہ آ جائے گی اس کے لئے ہم خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اس کے خاتمے کیلئے کاوشیں کرنا چاہتے ہیں جس کیلئے رابطے اور میٹنگز کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوںنے ایوان میں انکشاف کیا کہ آلودگی کی روک تھام کیلئے لگائے جانے والے ڈیوائسز کو چلانے کیلئے ایک گھنٹے میں چالیس ہزار روپے اخراجات آتے ہیں او رجب ہماری ٹیمیں واپس اتی ہیں تو انہیں بند کر دیاجاتا ہے ۔ہماری کوشش ہے کہ ان کی آن لائن مانیٹرنگ کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ انہیں ہر وقت مانیٹرنگ کیا جا سکے اور اس کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔اجلاس آج منگل صبح دس بجے کیلئے ملتوی کر دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
پیر 29 جنوری 2018 کی مزید خبریں
-
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا عظیم الشان منصوبہ حقیقت کا روپ دھار چکا ہے، اس سے نہ صرف پاکستان بلکہ وسطی ایشیا سمیت پورے خطے میں علاقائی روابط کو فروغ ملے گا، اس منصوبے کو پورے خطے کے لئے ..
-
قصور جنسی اسکینڈل کے ملزم عمران علی سے زینب اور دیگر بچیوں کے والدین کی ملاقات
-
سپریم کورٹ کی اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی سہولت فراہم کرنے کیلئے نادراکو سافٹ ویئر بنانے کی ہدایت
-
چیئرمین نیب نے چنیوٹ میں قیمتی قدرتی معدنیات کے ذخائر میں مبینہ خورد برد ،قواعد وضوابط کے برعکس ٹھیکہ کا نوٹس لے لیا
-
گوادر منصوبہ پاکستان کیلئے بڑے چینی تعاون کی مثال ہے،چینی سفیر
-
پاکستان اورچین نے گوادراورچین کے بندرگاہوں والے شہروں کے درمیان تعاون کومضبوط کرنے کے ضمن میں پانچ معاہدوں اورمفاہمت کی ایک دستاویزپردستخط
-
کرپٹ نظام اور حکمرانوں کے ہاتھوں ہونے والے استحصال نے قوم کو بری طرح مایوس کردیا ، سراج الحق
-
حیدرآباد ،ْ کچرے کے ڈھیر میں ہونے والے دھماکے سے شخص جاں بحق
-
کارکنان صف بندی کرلیں عوام نے فیصلہ کرلیا ملک میں نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کیلئے اب اپنا ووٹ دینگے، علامہ خادم حسین رضوی
-
عمران خان کی فیکٹری ملازمین کی کم سے کم مقررہ تنخواہ پر عملدرآمد پر خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کی تعریف
-
پی آئی ٹی بی نے ای روزگار پروگرام کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا عمل شروع کر دیا
-
وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کا عاصمہ رانی قتل کیس کی ویڈیوچینل پردکھانےکانوٹس،وزارت اطلاعات و نشریات کو پیمرا سےمعاملہ اٹھانےکی ہدایت
-
پنجاب اسمبلی کا اجلاس، قصور میں سات سالہ بچی زینب سے زیادتی اور قتل کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے
-
منیبہ مزاری کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ ختم کر دیا گیا
-
گوادر کی ترقی گوادر کے عوام کی ترقی اور بلوچستان کی ترقی بلوچستان کے عوام کی خوشحالی ہونی چاہیئے
-
بحرین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن 2018، پاکستانی نوجوان بھی مقابلے کیلئے میدان میں اتر گئے
-
مہنگائی کا ایک اور طوفان برپا،حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
وزیراعظم کا عاصمہ رانی قتل کیس کی وڈیو ٹی وی چینل پردکھانے کانوٹس
-
آصف زرداری سے مسلم لیگ(ن) کے رہنما بصیر خٹک کی ملاقات ، پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
دل کے مریضوں کے لیے خوشخبری
-
تحریک انصاف کا خواجہ آصف کے خلاف ایک اور ریفرنس داخل کر نے کا فیصلہ
-
سلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کی درخواست منظور کرلی
-
سپریم کورٹ نے عاصمہ قتل ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقررکردیا
-
میڈیکل طالبہ عاصمہ کا قاتل عمرہ کرنے کے لیے سعودی عرب فرار ہو گیا
-
وفاقی حکومت کی جانب سے ایک اور میٹرو بس منصوبے کی منظوری دے دی گئی
-
احتساب عدالت میں نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت(کل) ہو گی
-
عمران خان کا خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹرز کا دل کھول کر مفت استعمال،74 گھنٹے کا سفر کیا
-
فحش فلمیں بنانے میں وسطیٰ پنجاب کے سب سے آگے ہونے کا انکشاف
-
سپریم کورٹ ،شاہد مسعود کے سنگین الزامات کی تحقیقات کیلئے تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی
-
متحدہ مجلس عمل بحالی کے سلسلے بنیادی ڈھانچہ مرتب کرلیا گیا
-
ایس ایس پی رائو انوار کے سر کی قیمت مقرر کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
-
عاصمہ رانی کی تصویر یا فوٹیج چلانے پر کارروائی کی جائے، مریم اورنگزیب
-
نقیب اللہ کیس میں گواہوں کے بیان ریکارڈ؛ راؤانوار کی گرفتاری کیلیے چھاپے
-
سوشل میڈیا پرراؤانوارکےسرکی قیمت مقررکرنیوالا گرفتار
-
کوہاٹ پولیس نے میڈیکل طالبہ عاصمہ قتل کیس کی جدید سائنسی خطوط پر تفتیش شروع کردی
-
ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی تنقیدی توپوں کا رخ سپریم کورٹ کی جانب موڑ دیا
-
متحدہ مجلس عمل میں شامل جماعتوں کی وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت سے علیحدگی ،
-
کلی اسماعیل معذور بچی کی آبرو ریزی اور قتل کا مجرم ،20سالہ سگا بھائی نکلا، اعتراف کرلیالیا،پولیس کی تفتیش جاری
-
کراچی :خاتون استاد کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام
-
پنجاب اسمبلی ‘ تحر یک انصاف اور (ن) لیگ کے اراکین کے ایک دوسرے کے خلاف احتجاج نے ایوان کو مچھلی منڈی بنا دیا
-
پاکستان میں اب نیا نعرہ شیر نہ بلا اور نہ تیر بلکہ صرف دین ھو گا، علامہ خادم حسین
-
کوہاٹ ،رشتے کے تنازع پر قتل ہونیوالی میڈیکل کی طالبہ کا قاتل بیرون ملک فرار ہوگیا
-
ایف بی آر نے 4 افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے
-
ایف آئی اے ملک بھر میں بچوں کے خلاف جنسی تشدد اورنازیبا ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف متحرک
-
زینب کے قاتل کو سنگسار کیا جائے تاکہ کوئی اور درندہ آئندہ اس طرح کا بھیانک فعل کرنے کی جرأت نہ کر سکے، ملک بابر اعوان
-
فٹنس ایپ کی مدد سے امریکی فوجی اڈوں کی معلومات عیاں
-
سعودی شہزادوں کی رہائی پر اہل خانہ کا اظہار مسرت
-
بھارتی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کی نماز جمعہ کی امامت ،سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی
-
سعودی علماء ، سوشل میڈیا پر مذہبی انتشار پھیلانے والوں سے خبرداررہیں
-
ایران کے خلاف امریکی اقدامات ناکام ہو چکے ہیں اور ہمیشہ ناکام رہیں گے، نائب صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.