مولانا طارق جمیل کی سابق آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اتوار اپریل 12:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء): مولانا طارق جمیل نے سابق چیف آف آرمی سٹاف راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔مولانا طارق جمیل نے سابق آرمی چیف سے ملاقات ان کے گھر پر کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران انہوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خوبصورت اور مثالی زندگی پر گفتگو کی۔مولانا طارق جمیل اور سابق آرمی چیف راحیل شریف کی اس ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں اور ان تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے پسند کیا جا رہا ہے۔

Your Thoughts and Comments