بیساکھی کے میلے نے میل کرا دیا

70 سال سے بچھڑے بہن بھائی بیساکھی کے میلے میں مل گئے

اتوار 15 اپریل 2018 16:03

حسن ابدال (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 15 اپریل 2018ء) بیساکھی کے میلے نے میل کرا دیا۔70 سال سے بچھڑے بہن بھائی بیساکھی کے میلے میں مل گئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس  کے مطابق حسن ابدال میں 70 سال سے بچھڑے بہن بھائی بیساکھی کے میلے میں مل گئے۔بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں دونوں بہن بھائی کی ملاقات ہوئی۔بہن بھائی کے اتنے سالوں بعد مل جانے سے حسن ابدال کی سکھ برادری بھی خوش ہو گئی۔جب کہ دونوں بہن بھائیوں نے بھی اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔