بھارت میں پسنجر ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اترنے سے 12 مسافر زخمی

اتوار اپریل 12:20

نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کٹنی کے علاقے سلہنا اور پپریا کلا کے قریب پسنجر ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اترنے سے 12سے زیادہ مسافر زخمی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور مسافروں کو بوگیوں سے نکال کر ہسپتال پہنچایا۔ محکمہ ریلوے نے اس حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments