مسجد نبوی کے توسیع کا کام شروع،نئے دروازوں کی تنصیب

اتوار اپریل 14:10

مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء)مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں ان دنوں توسیع کا کام جاری ہے جس کے تحت حرم میں نئے دروازوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق گورنر مدینہ کے دفتر کے ایک سینئر اہلکار نے بتایاکہ مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں ان دنوں توسیع کا کام جاری ہے جس کے تحت حرم میں نئے دروازوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

Your Thoughts and Comments