شہبا زشر یف کی ریلی نے 5منٹ کا سفر4گھنٹوں سے زائد میں طے ،سینکڑوں موٹر سائیکل و گاڑیاں شامل رہیں

جمعہ 13 جولائی 2018 22:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 13 جولائی 2018ء) (ن) لیگ کے صدر میاں شہبا زشر یف کی ریلی نے 5منٹ کا سفر4گھنٹوں سے زائد میںطے کیا ‘سینکڑوں موٹر سائیکل اور گاڑیاں شامل رہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز مسلم مسجد کے سامنے سے نوازشر یف کے استقبال کیلئے نکالی جانیوالی ریلی نے مسلم مسجد سے ناصر باغ کا پانچ منٹ کا سفر چار گھنٹوں میں طے کیا اور کارکنان وزیر اعظم نوازشر یف اور شہبا زشر یف کیساتھ ساتھ میاں حمزہ شہبا زشر یف کے حق میں بھی نعرے بازی کرتے رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :